عمران ہا شمی پروڈیوسر بن گئے

اتوار 16 دسمبر 2018 10:50

ممبئی۔ 16 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکار عمران ہا شمی فلم’’چیٹ انڈیا‘‘کے ساتھ پروڈیوسر بن گئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار کا کہنا ہے کہ پروڈیوسر بننا ہمیشہ سے میرا خواب تھا۔

(جاری ہے)

اداکار کا کہنا ہے کہ فلم کے سکرپٹ،میوزک کمپوزیشن،ایڈیٹنگ اور عکسبندی سمیت سارے سفر کا حصہ بننا میرا خواب تھا۔واضح رہے فلم’’چیٹ انڈیا‘‘اداکار عمران ہاشمی کی پہلی ہو م پرڈوکشن فلم ہے۔فلم میں عمران ہا شمی مرکزی کردار میں بھی دکھائی دیں گے۔

وقت اشاعت : 16/12/2018 - 10:50:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :