دیپیکا نے ابراہام کے لئے خو د کپڑے خریدے، شاہ رخ خان

اتوار 16 دسمبر 2018 12:10

ممبئی۔ 16 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ دیپیکا نے میرے بیٹے ابراہام کے لئے خو د کپڑے خریدے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار شاہ رخ خان نے بالی وڈ انڈسٹری کے اداکاروں کا اپنے چھوٹے بیٹے ابراہام سے پیار کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ بالی وڈ انڈسٹری کے تمام ساتھی اداکار اور اداکارائیں میرے چھوٹے بیٹے سے بہت پیار کرتے ہیں۔جبکہاداکارہ دیپیکا پڈوکون نے ابراہام کو کپڑے بطور تحفہ دیے۔ جو انہوں نے خود اپنی پسند سے اس کے لئے خریدے تھے۔

وقت اشاعت : 16/12/2018 - 12:10:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :