پرینیتی نے چیرٹ دیسائی سے شادی کی خبروں کو جھوٹا قرار دے دیا

اتوار 16 دسمبر 2018 14:30

پرینیتی نے چیرٹ دیسائی سے شادی کی خبروں کو جھوٹا قرار دے دیا
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2018ء) بالی وڈاداکارہ پرینیتی نے چیرٹ دیسائی سے شادی کی خبروں کو جھوٹا قرار دے دیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطا بق اداکارہ کے بارے میں کہا جا رہا تھا کہ وہ جلد ہی اپنے مبینہ گہرے دوست چیرٹ دیسائی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں۔

(جاری ہے)

تا ہم اداکارہ نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر ٹویٹ کر تے ہو ئے ان خبروں کو جھوٹا قرار دے دیااور واضح کیا کہ وہ جب بھی شادی کرینگی تو خو شی سے اپنی شادی کا اعلان کر ینگی۔

وقت اشاعت : 16/12/2018 - 14:30:09

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :