سارہ علی خان کی فلم’’کیدارناتھ‘‘نی7دن میں 50کروڑروپے کما لئے

اتوار 16 دسمبر 2018 14:30

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان کی فلم’’کیدارناتھ‘‘نے 50کروڑ روپے کما لئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سارہ علی خان کی فلم’’کیدارناتھ‘‘نی7دن میں 50کروڑ روپے کما لئے۔

(جاری ہے)

فلم نے پہلے روز ہی7کروڑ روپے کا بزنس کیا تھا۔فلم7دسمبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی گئی۔جسے مداحوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔فلم میں سارہ کے ساتھ اداکار سو شانت مرکزی کردار میں ہیں۔واضح رہے فلم’’کیدارناتھ‘‘سارہ علی خان کی پہلی فلم ہے۔تاہم سارہ کی دوسری فلم’’سمبا‘‘28 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 16/12/2018 - 14:30:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :