ماڈلنگ میرا شوق اور اداکاری جنون ہے،ٹی وی پر کام سے کبھی انکار نہیں کیا انعم خان
پیر 17 دسمبر 2018 20:04
(جاری ہے)
انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ کامیابی ہمیشہ ایک طویل سفر طے کرنے کے بعد ہی حاصل ہوتی ہے اور شوبز انڈسٹری تو ویسے بھی کانٹوں کی سیج کی طرح ہے جس پر پھونک پھونک کر قدم رکھنا پڑتا ہے۔
خود کو اس لحاظ سے خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ ماڈلنگ کے ذریعے شوبز میں آئی۔ انعم خان نے کہا کہ وہ سب کچھ نہیں کر سکتی جس کی مجھے میرا مذہب اور معاشرہ اجازت نہیں دیتا۔ بالی ووڈ میں کام کرنا جرم نہیں ہے۔ اس وقت مختلف ٹی وی پراجیکٹس میں اداکاری کررہی ہوں۔میں صرف ان ڈراموں میں اداکاری کی پیشکش قبول کرتی ہوں۔ جن میں میرا کردار پاور فل ہو۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Ayesha Jahanzeb
Natalie Dormer
Asim Azhar
Saira arshad
Kirsten Dunst
Bella Hadid
Kat Dennings
Spencer Locke
Tooba Siddiqui
khalil ur rehman qamar
Musarrat Nazir
Tauqeer Nasir
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی