گلوکارہ رابی پیرزادہ کی سندھ کے شہر ڈھرکی میں شاندار لائیو پرفارمنس
پیر 17 دسمبر 2018 20:04
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق رابی پیرزادہ نے ڈھرکی کے مقامی کالج میں ہونے والے شو میں اپنی شاندار گلوکاری کا مظاہرہ کیا جہاں انہیں سننے کے لئے سینکڑوں کی تعداد میں طلبا و طالبات علم موجود تھے جو انکی پرفارمنس سے لطف اندوز ہوتے رہے ۔ اس حوالے سے رابی پیرزادہ نے کہا کہ اس سے قبل میں جن بڑے شہروں میں بھی پرفارم کرنے گئی وہاں جہاز کے ذریعے سفر کیا مگر ڈھرکی جانے کے لئے ٹرین پر سفر کرنے کا تجربہ انتہائی خوشگوار رہا ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Stephen Amell
Paul Bettany
Dhanush
huma ali
Amy Poehler
Robert De Niro
Jensen Ackles
Paris Hilton
Naveen Waqar
laiba bangash
Saba Qamar
JoAnna Garcia Swisher
Showbiz News In Urdu
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل اتوار کو منائی جائے گی
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
اداکارہ خورشید بانو کی 23 ویں برسی منائی گئی
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
گلوکار افی جان نے پانچ سال بعد اپنے نئے گانے پر کام شروع کردیا
-
سکینڈل کوئین لائبہ خان نے اپنا نائیٹی میں کیاگیا برانڈ شوٹ وائرل کردیا
-
گلوکارہ نازنصرت بلھے شاہی نے اپنی دس قوالیاں مکمل کرلیں