ہیکرز نے اداکارہ میرا کے اکاؤنٹ سے لاکھوں روپے نکال لیے
بینک والے تعاون کرنے کے بجاے ٹال مٹول کررہے ہیں۔ اداکارہ میرا کا موقف
سمیرا فقیرحسین منگل 18 دسمبر 2018 12:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میں تو پاکستان کی فلم انڈسٹری کے حالات دیکھ کر امریکہ منتقل ہوگئی تھی لیکن اپنی انڈسٹری کی محبت مجھے یہاں کھینچ لائی ۔
فلم انڈسٹری میرا گھر ہے اورمیں کسی طرح بھی اپنے گھرسے دور نہیں رہ سکتی۔ اس لئے میں نے فیصلہ کیا ہے کہ جلد ہی ایک فلم شروع کروں گی جس کے لئے ابھی مجھے فنانسرکی تلاش ہے ،فلم کی ڈائریکشن خود دوں گی۔ فلم بنانے کے لیے اداکارہ میرا نے حکومت سے بھی تعاون کی اپیل کی اور کہا کہ میں فلم بنانا چاہتی ہوں اور چاہتی ہوں کہ حکومت اس معاملے میں میرے ساتھ تعاون کرے۔ اس سے قبل بھی میڈیا سے بات کرتے ہوئے اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ ابھی شوبز کے میدان میں میری کامیابیوں کا سفر جاری ہے اور جب میں سمجھوں گی کہ میں اپنی منزل تک پہنچ گئی ہوں تو میں خود ہی شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر لوں گی ۔ واضح رہے کہ اداکارہ میرا اپنے متنازعہ بیانات اور اپنی اداؤں کی وجہ سے اکثر ہی خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Ice Cube
Sooraj R. Barjatya
Quentin Tarantino
Palak Muchhal
Karan Johar
Erika Christensen
Pooja Chopra
rimsha khan
Shania Twain
Shabnam Majeed
Ellen Page
Waseem Abbas
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف