ہارر فلم ’’اماوس ‘‘ کا نیا پوسٹر جاری

منگل 18 دسمبر 2018 14:24

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری کی ہارر فلم ’’اماوس ‘‘ کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نرگس فخری نے بھوشن پٹیل کی ہدایت کاری میں بننے والی ہارر فلم ’’اماوس ‘‘ کا نیا پوسٹر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے فلم کے ٹریلر کی ریلیز کا بھی اعلان کیا گیا جو آج (بدھ) ریلیزکیا جائے گا۔

(جاری ہے)

فلم میں نرگس فخری کے ساتھ اداکار سچن جوشی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 18/12/2018 - 14:24:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :