- Home
- شوبز
- علی اعجاز بہت بڑے اداکار اور عظیم انسان تھے، ان جیسے فنکار صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں،توقیر ناصر ..
علی اعجاز بہت بڑے اداکار اور عظیم انسان تھے، ان جیسے فنکار صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں،توقیر ناصر
منگل 18 دسمبر 2018 22:05
(جاری ہے)
’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علی اعجاز جیسے فنکار صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں، بدقسمتی سے ہم ان ہیروز کی اس طرح قدر نہیں کرتے جس کے یہ حق دار ہیں، علی اعجاز کافی عرصہ سے بیمار تھے۔
انہوں کہا کہ ریاست کے علاوہ سول سوسائٹی اور دیگر افراد کی بھی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے فنکاروں کی زندگی میں ان کی قدر کریں۔ انہوں نے کہا کہ علی اعجاز جیسے فنکار اکیڈمی کا درجہ رکھتے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Bellamy Young
James Marsden
Kriti Sanon
George Clooney
Dhanush
Abigail Breslin
Rohit shety
fauzia chaudhry
amanat rahi
Hema Malini
Judy Greer
Beth Toussaint
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف