شادی کے استقبالیے میں رنبیر کی عدم شرکت پر حیرانگی نہیں ہوئی،دپیکا پڈکون
بدھ 19 دسمبر 2018 12:56
(جاری ہے)
اس بارے میں دپیکا نے ایک انٹر ویومیں کہا کہ ہماری کوئی بات نہیں ہوئی، استقبالیہ سے پہلے ہماری بات چیت ہوئی تھی لیکن اس کے بعد ہماری بات نہیں ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ رنبیر کی عدم شرکت پر مجھے کوئی حیرانگی نہیں، کیونکہ ہم دونوں کا رشتہ ایسا ہی ہے اور یہی اس رشتے کا حسن بھی ہے، بہت زیادہ کہے بغیر میں نے بہت کچھ کہہ دیا ہے۔شادی کی تقریب اٹلی کے تفریحی مقام لیک کومو میں رکھنے سے متعلق دپیکاپڈوکون نے بتایا کہ ہم نے پہلے ہی اپنی شادی کی تاریخ اور مقام کا اعلان کردیا تھا ہم اپنی شادی کو نجی رکھنا چاہتے تھے اس لئے اٹلی کا انتخاب کیا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
miley cyrus
Farhana maqsood
Ashley Judd
Kartik Tiwari
Jim Carrey
Shafqat Cheema
Taylor Swift
Keith Stanfield
Jessica Biel
Aamir Jamal
Rachel Melvin
Tom Hiddleston
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی