لو میرج کی نسبت ارینج میرج زیادہ کامیاب ہوتی ہے ‘اداکارہ سعدیہ امام
مجھے زندگی کا بہترین جیون ساتھی ملا ہے ،اپنی ارینج میرج کی شادی پر خوش ہوں
بدھ 16 جنوری 2019 12:44
(جاری ہے)
انہوں نے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ لو میرج کا ٹرینڈ کراچی میں بھرپور فروغ پا رہا ہے جہاں گزشتہ پانچ سالوںکے دوران 50کے قریب فنکاروں نے لو میرج کی ہے اور خدا کے فضل سے یہ تمام کامیاب رہی ہیں مگر لاہور میں ہونے والی شادیاں جن میں فریحہ پرویز ،جاناں ملک ،نعمان جاوید اور فضاء علی سمیت بہت سے فنکاروں کی لو میرج کا اختتام طلاق کی صورت میں سامنے آیا جبکہ حمیرا ارشد اور انکے شوہر کے درمیان بھی اختلافات کی خبریں منظر عام پر آتی رہیں ۔
انہوں نے کہا کہ میں ذاتی طور پر سمجھتی ہوں کہ انسان کو لو میرج کی بجائے ارینج میرج کرنی چاہیے ۔باقی لڑکی پر منصر ہوتا ہے کہ وہ اپنی گھریلو زندگی کو کس طرح کامیابی سے آگے بڑھاتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ خوش قسمتی سے مجھے زندگی کا بہترین جیون ساتھی ملا ہے اور میں اپنی ارینج میرج کی شادی پر خوش ہوں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Cara Buono
Claire Forlani
Corey Stoll
Asad Siddiqui
Sonia Khan
eman suleman
Iman Ali
Jim Parsons
Karan Singh Grover
guru randhawa
Hamid Rana
Fahad Mustafa
Showbiz News In Urdu
-
معروف اداکاراسد صدیقی اور زارا نور عباس کے ہاں بیٹی کی پیدائش
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راو حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
نوازالدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
-
کرسٹوفرنولان نے میرا ہالی وڈ کیرئیر ختم ہوتے ہوتے بچا لیاتھا،این ہیتھ وے
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
لیجنڈری قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا
-
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی