فلم ’’ملن ٹاکیز‘‘ کی پہلی جھلک، فلم رواں سال 15مارچ کو ریلیز کی جائے گی

جمعرات 17 جنوری 2019 12:41

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) بالی وڈ فلم ’’ملن ٹاکیز‘‘ کی پہلی جھلک کے ساتھ ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایت کار تگمانشو ڈھولیا کی فلم’’ملن ٹاکیز‘‘ کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی ہے جس میں فلم کی ریلیز کا بھی اعلان کیا گیا ہے جو رواں سال 15مارچ کو ریلیز کی جائے گی جس میں اداکار علی فضل، شردھا سری ناتھ، ریچا سنہا، آشوتوش رانا، سنجے مشرا اور دیگر شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 17/01/2019 - 12:41:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :