شاہد کپور کا رنویر سنگھ کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کی خواہش کا اظہار

جمعرات 17 جنوری 2019 12:41

شاہد کپور کا رنویر سنگھ کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کی خواہش کا اظہار
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے اداکار رنویر سنگھ کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار شاہد کپور اور رنویر سنگھ کے مابین تنازعات کے حوالے سے ان دنوں خبریں گردش کر رہی ہیں یہی وجہ ہے کہ اداکار شاہد کپور سے ایک انٹرویو کے دوران سوال کیا گیا کہ اگر انہیں اداکار رنویر سنگھ کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کا موقع ملے تو وہ کیاکریں گے جس کے جواب میں شاہد کپور کا کہنا تھا کہ میں یقینی طور پر رنویر سنگھ کے ساتھ دوبارہ ضرور کام کرنا چاہوں گا۔

وقت اشاعت : 17/01/2019 - 12:41:31

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :