ایوشمن کھرانہ کی بیوی طاہرہ کشپ نے سر منڈوالیا

جمعرات 17 جنوری 2019 13:14

ایوشمن کھرانہ کی بیوی طاہرہ کشپ نے سر منڈوالیا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) بالی وڈ کے اداکار ایوشمن کھرانہ کی بیوی طاہرہ کشپ نے اپنی بغیر بالوں کی تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کردی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایوشمن کھرانہ کی بیوی طاہرہ کشپ جن کے کینسر کی تشخیص اور علاج کے بعد بال گر رہے تھے ، نے سر منڈوا کر انسٹا گرام پر اپنی تصویر شئیر کی ہے۔انھوں نے لکھاکہ وہ آج بھی ویسی ہی ہیں لیکن ایک نئے روپ میں۔

وقت اشاعت : 17/01/2019 - 13:14:55

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :