وکی کوشل اور بھومی پڈنیکر ہارر فلم کا حصہ بنیں گے

جمعرات 17 جنوری 2019 13:40

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) بالی وڈ کے اداکار وکی کوشل اور بھومی پڈنیکر ہارر فلم کا حصہ بنیں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ کے اداکار وکی کوشل اور بھومی پڈنیکر فلم ’’تخت‘‘ میں اکٹھے جلوہ گر ہونے کے ساتھ ساتھ پروڈیوسر کرن جوہر کے نئی ہارر فلم کا حصہ بنیں گے تاہم فلم کے نام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 17/01/2019 - 13:40:36

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :