دیپیکا پڈوکون نے فلم ’’چھپاک‘‘کے لئے تیاریاں شروع کر دیں

جمعہ 18 جنوری 2019 12:20

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے فلم ’’چھپاک‘‘ میں اپنے کردار کے لئے تیاریاں شروع کر دیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایت کارہ میگھنا گلزارکی نئی فلم ’’چھپاک‘‘ تیزاب سے متاثرہ لڑکی لکشمی اگروال کی زندگی پر مبنی ہے جس میں اداکارہ دیپیکا پڈوکون مرکزی کردار ادا کریں گی جس میں اپنے کردار کے لئے انہوں نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔

وقت اشاعت : 18/01/2019 - 12:20:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :