آر مادھاون نے فلم ’’راکٹری: دا نمبی ایفیکٹ‘‘ میں سائنسدان کا روپ دھارنے کے لئے 14گھنٹے میک روم میں گزارے

جمعہ 18 جنوری 2019 14:30

ممبئی۔ 18 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) بالی وڈ اداکار آر مادھاون نے فلم ’’راکٹری: دا نمبی ایفیکٹ‘‘ میں سائنسدان کا روپ دھارنے کے لئے 14گھنٹے کے طویل دورانیہ کے لئے میک روم میں گزارے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق آر مادھاون فلم ’’راکٹری: دا نمبی ایفیکٹ‘‘ سے ہدایت کاری کی دنیا میں قدم رکھیں جس میں وہ انڈین سپیس ریسرچ آرگائزیشن کے سائنسدان نمبی نارائنن کا کردار ادا کریں گے جس کے لئے انہوں نے بال اور داڑھی بڑھانا شروع کر دی۔ انہوں نے سائنسدان کا روپ دھارنے کے لئے 14گھنٹے میک روم میں گزارا اور اس دوران انہوں نے اپنی ایک ویڈیوبھی انسٹاگرام پر شیئر کی۔

وقت اشاعت : 18/01/2019 - 14:30:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :