ڈرامہ سیریل ” زندگی ہاتھ بڑھا “ عوامی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب

جمعہ 10 جنوری 2014 14:45

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) اداکار آغا عباس کی ڈرامہ سیریل ” زندگی ہاتھ بڑھا “ کی پہلی قسط آن ائیر ہونے کے بعد عوامی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ۔ آغا عباس نے بطور رائٹر و ڈائریکٹر اپنی پہلی ڈرامہ سیریل میں منفرد موضوع چھیڑا ہے ۔

(جاری ہے)

اس ڈرامہ سیریل میں اداکارہ ثناء نادیہ افگن ، راحیلہ آغا ، سہیل سمیر ، شامل خان ، افتخار عفی ، آغا عباس اور ریحا سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ یہ ڈرامہ سیریل پی ٹی وی ہوم سے ہر منگل کی شب 7بجکر 50منٹ پر آن ائیر ہوتی ہے ۔ ڈرامہ سیریل کے رائٹر و ڈائریکٹر آغاعباس ہیں ۔

وقت اشاعت : 10/01/2014 - 14:45:17

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :