- Home
- شوبز
- ذمہ دار لوگوں کی عدم توجہی کے باعث ہماری نوجوان نسل اپنے کلچر سے دور ہوتی جارہی ہے ‘ شبانہ بھٹی ..
ذمہ دار لوگوں کی عدم توجہی کے باعث ہماری نوجوان نسل اپنے کلچر سے دور ہوتی جارہی ہے ‘ شبانہ بھٹی
پیر 27 جنوری 2014 14:02
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27جنوری 2014ء ) سینئر اداکار شبانہ بھٹی نے کہا ہے کہ ذمہ دار لوگوں کی عدم توجہی کے باعث ہماری نوجوان نسل اپنے کلچر سے دور ہوتی جارہی ہے جو لمحہ فکریہ ہے ‘بد قسمتی سے والدین جن کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ بچوں کو اپنی ثقافت سے روشناس کرائیں ان میں سے بعض خود مخالف سمت میں چل رہے ہیں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں سینئر اداکار ہ کا کہنا تھاکہ مقابلے بازی کا رجحان ضرور ہونا چاہیے لیکن غیروں کو اتنی جگہ نہ دی جائے کہ وہ ہماری ثقافت پر ہی قبضہ کر لیں کیونکہ برائی جب ایک مرتبہ پھیل جاتی ہے تو اسے ختم کرنے کے لئے ایک طویل عرصہ درکار ہوتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اگر بغور جائزہ لیا جائے تو ہماری ثقافت کا مقابلہ نہیں ،اس میں سب چیزوں کا حسین امتزاج ہے جبکہ ہمارے اوپر جو مسلط کرنے کی کوشش کی جارہی ہے وہ صرف گلیمرس ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Audrey Hepburn
Rahat Fateh Ali Khan
Dharmendra
Will Smith
Kashif Mehmood
Dilip Kumar
Munawar Zarif
Booboo Stewart
Samina Ahmad
Zeba Bakhtiar
Aidan Gillen
Hina Khan
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی