شادی کرنے سے عورت کی عزت میں اضافہ ہوتا ہے ‘ اداکارہ ثناء
منگل 28 جنوری 2014 13:36
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2014ء) اداکارہ ثناء نے کہا ہے کہ شادی کرنے سے عورت کی عزت میں اضافہ ہوتا ہے ، میاں بیوی کے درمیان اچھی انڈر سٹینڈنگ ہو تو زندگی پرسکون طریقے سے گزرتی ہے ۔ ” اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔
(جاری ہے)
28 جنوری 2014ء“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرا مشورہ ہے کہ عورتوں کو محبت اور مہارت سے شوہر کو اپنے قابو میں رکھنا چاہیے ، آپ شوہر پر جتنی توجہ دیں گی اتنی توجہ اور محبت شوہر سے بھی ملتی ہے ۔
اداکارہ ثناء نے کہا کہ اب تک میں اپنے کام سے مطمئن نہیں ہوں ابھی میں نے طویل مسافتیں طے کرنی ہیں اور خدا کے فضل سے 2014ء میری کامیابیوں کا سال ہو گا ۔انہوں نے کہا کہ میں اپنے ساتھوں اداکاروں سے حسد نہیں ہوتی بلکہ ان کی کامیابیوں پر خوش ہوتی ہوں ۔Famous Showbiz Stars
Kajol
Ben Affleck
Robert Pattinson
Jessica Brown Findlay
Riteish Deshmukh
saleena sipra
Laura Prepon
Aidan Turner
Sam Smith
Benicio Del Toro
kubra khan
Dove Cameron
Showbiz News In Urdu
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
بریانی نہیں کہ ہر کسی کو پسند آوں، حنا رضوی نے ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
کنگ خان ایک بارپھر ’’ڈان‘‘ بنیں گے
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی: منیشا کوئرالہ
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب