اداکارہ سحر خان 7مارچ سے اسٹیج ڈرامہ ” ویلکم زارا “ میں جلوہ گر ہونگی

جمعرات 27 فروری 2014 14:02

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27فروری 2014ء) اداکارہ سحر خان 7مارچ سے رحیم یار خان میں اسٹیج ڈرامہ ” ویلکم زارا “ میں جلوہ گر ہوں گی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اداکارہ سحر خان 7مارچ سے رحیم یار خان میں پرفام کریں گی ۔ مذکورہ اسٹیج ڈرامے کو ارفع انٹرٹینمنٹ پاکستان کے زیر اہتمام رحیم یار خان میں پیش کیا جا رہا ہے ۔

وقت اشاعت : 27/02/2014 - 14:02:30