اداکارہ زارا اکبر نے نئی گاڑی خرید لی
جمعہ 28 فروری 2014 14:55
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28فروری 2014ء) اداکارہ زارا اکبر نے نئی گاڑی خرید لی ۔ جس پر ان کے ساتھی اداکاروں نے ان کو مبارکباد دی ہے ۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے زارا اکبر نے کہا ہے کہ پہلے بھی میرے پاس گاری موجود تھی مگر میں اب پہلے سے زیادہ اچھی گاڑی خریدنے کی خواہشمند تھی ۔ خدا کی ذات نے میری خواہش پوری کر دی ہے ۔ جس پر میں خدا کی بے حد شکر گزار ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ زندگی میں جو بھی خواہش ہوئی خدا نے اسے ضرور پورا کیا ہے ۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Dakota Fanning
Anumta Qureshi
Logan Lerman
Clare Grant
Afreen Khan
Drew Barrymore
Rob Lowe
Vishakha Singh
Arzo Khan
Marina Khan
Rachel Nichols
Huma Nawab
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی