کم کدرشن اور کینی ویسٹ 24مئی کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے

ہفتہ 8 مارچ 2014 14:04

نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8مارچ 2014ء) ہالی وڈ اداکارہ کم کدرشن اور کینی ویسٹ 24مئی 2014ء کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ جوڑا اکتوبر میں کدرشن کی 33ویں سالگرہ کے موقع پر منگنی کے بندھن میں بندھا تھا ان کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ انہوں نے اپنی شادی کی تاریخ مقرر کردی ہے جو پیرس میں ہوگی اور اس حوالے سے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔

وقت اشاعت : 08/03/2014 - 14:04:08