دبئی ، پاکستانی قونصل خانے کو وینا ملک کا تصحیح شدہ شناختی کارڈ موصول ہوگیا

ہفتہ 8 مارچ 2014 14:04

دبئی ، پاکستانی قونصل خانے کو وینا ملک کا تصحیح شدہ شناختی کارڈ موصول ہوگیا

دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8مارچ 2014ء)دبئی میں پاکستانی قونصل خانے کے نادرا حکام کو اداکارہ وینا ملک کا تصحیح شدہ شناختی کارڈ موصول ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق دبئی میں پاکستانی قونصل خانے کے نادرا حکام کو اداکارہ وینا ملک کا تصحیح شدہ شناختی کارڈ موصول ہوگیا ہے اداکارہ وینا ملک اور ان کی بہن کی عمر میں تضاد کے باعث وینا ملک کا شناختی کارڈ روک لیا گیا تھا۔

وقت اشاعت : 08/03/2014 - 14:04:43

Rlated Stars :