رحیم یار خان کی ضلعی انتظامیہ کابیہودہ اسٹیج ڈراموں کیخلاف ایکشن
بدھ 12 مارچ 2014 13:47
رحیم یار خان ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12مارچ 2014ء)ضلعی انتظامیہ نے صادق آباد میں پیش کئے جانے والے بیہودہ اسٹیج ڈراموں کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے ہورڈنگزاور فلیکس اتروا دئیے ، اسٹیج ڈرامے کرنیوالے منتظمین اور اداکاروں کو طلب کر لیا گیا ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ڈی سی او رحیم یار خان نبیل جاوید نے عوامی شکایات کے بعد صادق آباد سے رحیم یار خان تک سڑکوں پر لگے ہوئے اسٹیج ڈڑاموں کے فحش فلیکس اتروا دئیے ہیں جبکہ تھیڑ ہالوں کے باہر سے بھی تمام ہورڈنگز اور فلیکس بھی اتار کر قبضے میں لے لئے ہیں۔
ڈی سی او رحیم یار خان نے بیہودہ اور فحش ڈرامے کرنے والے پروڈیوسروں ‘ ڈائریکٹروں اور اداکاروں کو اپنے آفس طلب کر لیا ہے اور الزام ثابت ہونے پر متعلقہ ڈرامہ ہالز کو سیل کر دیا جائیگا۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Sajid Hasan
Jorja Fox
Suhaee Abro
Spencer Locke
Joan Collins
Connie Britton
Sanjay Dutt
Mandy Moore
Akram Rahi
natasha baig
Vivek obroy
Arjun Kapoor
Showbiz News In Urdu
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ