- Home
- شوبز
- پاکستان کے مایہ ناز گلوکار عاطف اسلم آج اپنی اکتیس ویں سالگرہ منائی ،کرکٹر بننے کا خواب دیکھنے ..
پاکستان کے مایہ ناز گلوکار عاطف اسلم آج اپنی اکتیس ویں سالگرہ منائی ،کرکٹر بننے کا خواب دیکھنے والے عاطف اپنی آواز کے ذریعے نوجوان دلوں کی دھڑکن بن گئے، پنجاب کے علاقے وزیرآباد میں پیدا ہونے والے عاطف اسلم کی پہلی وابستگی کرکٹ کے ساتھ تھی،وہ اپنے دوستوں میں ایک فاسٹ باؤلر کی حیثیت سے نمایاں تھے
بدھ 12 مارچ 2014 22:33
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2014ء) پاکستان کے مایہ ناز گلوکار عاطف اسلم آج اپنی اکتیس ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ کرکٹر بننے کا خواب دیکھنے والے عاطف اپنی آواز کے ذریعے نوجوان دلوں کی دھڑکن بن گئے۔ پنجاب کے علاقے وزیرآباد میں پیدا ہونے والے عاطف اسلم کی پہلی وابستگی کرکٹ کے ساتھ تھی،وہ اپنے دوستوں میں ایک فاسٹ باؤلر کی حیثیت سے نمایاں تھے، انھوں نے ہمیشہ ایک کرکٹر بننے کا خواب دیکھا، انکا یہ خواب کسی حد تک پورا بھی ہوا اور وہ زندگی میں ایک مقام میں قومی انڈر نائنٹین ٹرائلز کے لیے منتخب بھی ہوگئے۔
مگر یہ انکی منزل نہیں تھی۔ قدرت نے ان کے لئے کچھ اور سوچ رکھا تھا۔عاطف اسلم شوقیہ گاتے تھے اور نصرت فتح علی خان اور عابدہ پرین سے متاثر رہے، کالج کے زمانے میں پاکٹ منی سے بنایاگیا ان کا ایک گانا \'عادت\' دوستوں کے توسط سے ریڈیو پر چلا،اور پسند کیا گیا، ج سکے بعد ناہوں نے ٹی وی کے لئے اس کی ویڈیو تیار کروائی، بس پھر کیا تھا اس گانے نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا۔
(جاری ہے)
اپریل دو ہزار بارہ میں عاطف اسلم لندن 02 ایرینا میں پرفارم کرنے والے پہلے پاکستانی گلوکار بنے اور ایک تاریخ قائم کی۔
عاطف اسلم تین انڈیپنڈینٹ امریکن فلموں میں بھی اپنے فن کا بھرپور مظاہرہ کر چکے ہیں۔ عاطف اسلم نے اداکاری میں بھی اپنے اپنا لوہا منوایا اور 2011 میں پاکستانی فلم بول میں ڈیبیو کیا۔ عاطف اسلم کو پاکستان کے سب سے بڑے اعزازی سول اعزاز تمغہ امتیاز سے نوازا گیا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Iqra Aziz
Kate Beckinsale
Irrfan Khan
Lara Flynn Boyle
Amber Heard
Umer Shareef
Reema Khan
Amrita Rao
Vanessa Ray
Sarang Kazi
Helen Hunt
Madiha Iftikhar
Showbiz News In Urdu
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا