”دی کاوٴنٹ آف مونٹی کرسٹو“ کے ہندی ریمیک میں سیف اور امیتابھ بچن جلوہ گرہوں گے

بدھ 26 مارچ 2014 13:31

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26مارچ 2014ء) دی کاوٴنٹ آف مونٹی کرسٹو کے ہندی ریمیک میں سیف اور امیتابھ بچن جلوہ گرہوں گے-اٹھارویں صدی کے ناول سے ماخوذ اس فلم کی کہانی ہے بدلے کی آگ میں جلتے شخص کی ، جیسے اس کا دوست دھوکے سے جیل کی کال کوٹھری میں بھجوادیتا ہے۔

(جاری ہے)

بالی وڈ میں اس مووی کا بنا رہے ہیں اب ری میک ہدایتکار جوڑی عباس اور مستان ، جنہوں نے مرکزی کردار کیلئے کرلیا ہے کاسٹ چھوٹے نواب کو، جبکہ بوڑھے آدمی کے روپ میں جلوہ گر ہونگے بگ بی ، ملتا ہے اسے جیل میں ایک بوڑھا آدمی جو اسے مونٹی کرسٹو کے خزانے کا دیتا ہے پتا اور پھرایک دن قید خانے سے جان چھڑا کر فرار ہونے میں یہ نوجوان کامیاب ہوجاتا ہے۔

وقت اشاعت : 26/03/2014 - 13:31:34

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :