- Home
- شوبز
- میرے خلاف بے بنیاد پراپیگنڈا کیا جاتا ہے ،پرستار وں کا میرے کام کو پسند کر نااس کا جواب ہے‘ متیرا، ..
میرے خلاف بے بنیاد پراپیگنڈا کیا جاتا ہے ،پرستار وں کا میرے کام کو پسند کر نااس کا جواب ہے‘ متیرا، حسد کرنے والے لوگ مجھے بالکل بھی پسند نہیں اور ہمیشہ ان سے دور رہنے کی کوشش کی ہے‘ اداکارہ و ماڈل
اتوار 6 اپریل 2014 15:30
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6اپریل۔2014ء) اداکارہ و ماڈل متیرا نے کہا ہے کہ میرے خلاف بے بنیاد پراپیگنڈا کیا جاتا ہے جس کا ثبوت پرستار وں کا اس پرپیگنڈے کو رد کر کے میرے کام کو پسند کر نا ہے ، حسد کرنے والے لوگ مجھے بالکل بھی پسند نہیں اور ہمیشہ ان سے دور رہنے کی کوشش کی ہے۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں متیرا نے کہا کہ کچھ لوگوں کا کام صرف دوسروں پر تنقید کرنا ہوتا ہے لیکن مجھے ایسے لوگوں کی کوئی پرواہ نہیں ۔
میں اپنا کام کر رہی ہوں اور اس سے مطمئن ہوں ۔میرے پرستار وں نے بے بنیاد پراپیگنڈے کو رد کر دیا ہے جو میرے معیاری کام کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے معاشرے کی بد قسمتی ہے کہ یہاں لوگ اپنے آپ کو ٹھیک کرنے کی بجائے دوسروں کو ٹھیک کرنے چل پڑتے ہیں جس سے معاشرے میں بیگاڑ پیدا ہوتا ہے جب ہم اپنا احتساب کریں گے تو یہ بڑھ کر مجموعی تعداد میں تبدیل ہو جائے گی۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Iqra Aziz
January Jones
Monica Dogra
drake
Fairuza Balk
Kaley Cuoco
Elizabeth Banks
Tiger Shroff
Nicky Whelan
Bhumi Pednekar
Mark Harmon
Dana Delany
Showbiz News In Urdu
-
نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی