موٹاپا کبھی میرے لئے پریشانی نہیں بنا، سوناکشی سنہا
ہفتہ 12 اپریل 2014 14:57
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12اپریل 2014ء) بالی ووڈ کی دبنگ گرل کہتی ہیں کہ فلم نگری میں آنے کے لئے انہوں نے اپنا وزن کافی حد تک کم کیا ہے لیکن موٹاپا کبھی بھی ان کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنا۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو میں بالی ووڈ اداکارہ کا کہنا تھا کہ اداکاری کے شعبے میں آنے سے قبل ان وزن کا زیادہ تھا کیونکہ اچھا کھانا ان کی کمزوری ہے اور وہ کھانے سے پرہیز نہیں کرسکتیں۔
ان کے والدین کی تربیت نے انہیں بہت زیادہ پر اعتماد بنایا ہے یہی وجہ ہے کہ آج وہ جو کچھ ہیں اسی پر اعتمادی کی وجہ ہیں۔ سوناکشی سنہا کا کہنا تھا کہ اپنے وزن کو کنٹرول کرنے کے لئے انہوں نے کافی محنت کی ہے لیکن اس کے باوجود وہ کھانا کسی صورت نہیں چھوڑ سکتیں تاہم اب وہ صرف صحت مند غذا ہی لیتی ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Emmy Rossum
Alia Shawkat
Reema Khan
Simon Pegg
Naeem Haq
Avani Modi
Abida Parveen
Siddarth Malhotra
Megan Boone
Sanam Saeed
Kamal Haasan
Amyra Dastur
Showbiz News In Urdu
-
معروف کلاسیکل موسیقار بڑے غلام علی خان کی برسی منائی گئی
-
انگریزی ادب کے عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی منائی گئی
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا