اس وقت کوئی شوٹنگ نہیں کررہا ہوں ،سارا وقت اپنی بیوی اور اہل خانہ کے ساتھ گزار رہا ہوں ،عمران خان ، عمران خان جلد ہی باپ بننے والے ہیں ،بھارتی میڈیا

اتوار 13 اپریل 2014 13:05

اس وقت کوئی شوٹنگ نہیں کررہا ہوں ،سارا وقت اپنی بیوی اور اہل خانہ کے ساتھ گزار رہا ہوں ،عمران خان ، عمران خان جلد ہی باپ بننے والے ہیں ،بھارتی میڈیا

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اپریل۔2014ء) بالی ووڈ کے اداکار عمران خان نے کہا ہے کہ اس وقت کوئی شوٹنگ نہیں کررہا ہوں سارا وقت اپنی بیوی اور اہل خانہ کے ساتھ گزار رہا ہوں ، میری ترجیح میرا خاندان ہے ۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ اس وقت کوئی شوٹنگ نہیں کر رہا ہوں۔

(جاری ہے)

سارا وقت اپنی بیوی اور اپنے اہل خانہ کے ساتھ گزار رہا ہوں۔ میری ترجیح میرا خاندان ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق عمران خان جلد ہی باپ بننے والے ہیں ان کی شادی 2011 میں ہوئی تھی۔ سال 2013 میں ریلیز ہونے والی فلم ’گوری تیرے پیار میں‘ ان کی آخری فلم تھی جو کامیاب نہیں ہو سکی۔

وقت اشاعت : 13/04/2014 - 13:05:26

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :