میری اداکاری پسند نہ آئی تو ڈائرکشن و پروڈکشن کرونگا، رنبیرکپور

اتوار 13 اپریل 2014 13:06

میری اداکاری پسند نہ آئی تو ڈائرکشن و پروڈکشن کرونگا، رنبیرکپور

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اپریل۔2014ء) فلم سانوریہ سے اپنا کریئر شروع کرنے والے اداکار رنبیر کپورنے کہا ہے کہ میری اداکاری پسند نہ آئی تو ڈائرکشن و پروڈکشن کرونگاایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ اگر انکی اداکاری کو پسند نہیں کیا گیا یا اس لیول پر پسند نہیں کیا گیا جس لیول پر وہ چاہتے ہیں تو وہ اداکاری چھوڑ کر ڈائرکشن اور پروڈکشن کی طرف آجائیں گے جس کیلئے ان کے والدین رشی کپور اور نیتو سنگھ بھی تیار ہیں۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ ان کی فلم یہ جوانی ہے دیوانی باکس آفس پر امید سے زیادہ ہٹ ہوئی تھی۔ پاکستانی ماڈ ل و اداکار عمران عباس بھارتی فلم میں جلوہ گر ہونگے

وقت اشاعت : 13/04/2014 - 13:06:24

Rlated Stars :