عامر خان کی فلم پی کے19 دسمبر کو ریلیز ہوگی

بدھ 16 اپریل 2014 23:50

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اپریل۔2014ء) بالی ووڈ مسٹرپرفیکٹ عامر خان کی فلم پی کے 19 دسمبر کو ریلیز ہوگی ۔پی کے عامر خان کی سب سے زیادہ طویل انتظار پر مبنی فلم ہے اور یہ فلم میکر راج کمار کے ساتھ ان کی دوسری فلم ہے ۔

(جاری ہے)

وینودیوپڑافلمز اور راجکمار حیرانی فلمز نے اب تصدیق کر دی ہے ۔19 دسمبر کو ریلیز ہوگی ۔عامر خان کا کہنا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ان کی فلم سپر ہٹ ثابت ہوگی۔۔

وقت اشاعت : 16/04/2014 - 23:50:34

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :