عمران ہاشمی اپنی آئندہ فلم میں مارڈرن نٹورلال کے کردار میں جلوہ گر ہوں گے

بدھ 16 اپریل 2014 23:54

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی آنے والی مصالحہ تھرلرفلم ماڈرن نٹور لال کا کردارنبھائیں گے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران نے کہا کہ یو ٹی وی لوشن کلچر کے تحت بننے والی فلم اور راج نٹورلال میں وہ ماڈرن نٹورلال کا کردار ادا کریں گے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ میرا یہ کردار انتہائی شاندار ہوگا ۔انہوں نے کہا کہ یہ کردار فلم کی پروموشن میں بھی معاون ہوگا۔

وقت اشاعت : 16/04/2014 - 23:54:16

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :