سلمان خان نے ریتک روشن کو مات دے دی ،انڈسٹری میں سب سے زیادہ بہترین باڈی رکھنے والے اداکار کا اعزاز

جمعہ 25 اپریل 2014 00:44

سلمان خان نے ریتک روشن کو مات دے دی ،انڈسٹری میں سب سے زیادہ بہترین باڈی رکھنے والے اداکار کا اعزاز

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اپریل۔2014ء) بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان نے ڈانس کے ماہر ہیرو ریتک روشن کو مات دیتے ہوئے بالی ووڈ میں سب سے بہترین باڈی رکھنے والے اداکار کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

ایک بھارتی جریدے کی جانب سے کرائے گئے آن لائن سروے میں 43.36 فیصد ووٹ حاصل کر کے سلمان خان پہلے جبکہ42.81 فیصد ووص حال کر کے ریتک روشن اس ریکنگن میں دوسرے نمبر کے حقدار ٹھہرے ۔

وقت اشاعت : 25/04/2014 - 00:44:25

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :