شردھا کپور کی نئی مووی” ایک ولن“ کے ٹریلر نے دھوم مچا دی
منگل 6 مئی 2014 16:04
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6مئی 2014ء) عاشقی ٹو کی ہیروئن شردھا کپور کی نئی مووی ”ایک ولن“ کے ٹریلر نے دھوم مچا دی ہے ۔ شردھاکپورکے مداح بے صبری سے فلم کے پہلے گانے گلیاں کاانتظارکررہے ہیں۔سدھارنتھ ملہوترہ کبھی پیار میں سب کچھ ہارنے والے عاشق کے روپ میں ہیں، تو کبھی جنونی محبوب کا روپ ان کا ہے ہولا رہا ہے۔
(جاری ہے)
ایک ولن کہانی ہے بنتے بگڑتیرشتوں کی، جس کی ہیروئن شردھا کپور تو عاشقی ٹو سے ہر دل میں جگہ بنا چکی ہیں۔
مووی کا ٹریلر آئے مہینہ ہوا اور جو آتے ہیں ہوگیا تھا ہٹ، رتیش دیش مکھ ہیں اصلی ولن یا سدھارنتھ ملہوترہ ، بس اسی کا ہے سب کو انتظار ۔ ایک ولن کا حال ہی میں پہلے گانے گلیاں کی آڈیو آئی ہے، جس نے ٹریلر کی طرح سب کو چونکا دیا ہے ۔اس گیت کی ویڈیو جمعہ کو آرہی ہے ،جبکہ فلم ستائیس جون کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Khalid Abbas Dar
Vasay Chaudhry
AnnaSophia Robb
Gal Gadot
Sawera sheikh
Mira Seethi
Bruce Willis
Randhir Kapoor
Aishwarya Rai Bachchan
Victoria Alonso
Indera Kumar
Salma Agha
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف