آج بھی مردوں کے معاشرے میں عورت کی زندگی اجیرن کر دی جاتی ہے ‘ اداکارہ نور
بدھ 14 مئی 2014 13:12
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14مئی 2014ء) اداکارہ نور نے کہا ہے کہ عورت آ ج بھی مظلوم ہے،مردوں کے معاشرے میں عورت کی زندگی اجیرن کر دی جاتی ہے ،خدا نے عورت کو جو رتبہ اور مقام دیا ہے ،مردوں نے ہمیشہ اسے نظر انداز کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عورت کو آ ج بھی اپنے پاؤں کی جوتی سمجھا جاتا ہے ۔
(جاری ہے)
جو لوگ خدا اور ان کے نبی کے احکامات پر عمل نہیں کرتے ان کو خدا کے قہر سے ڈرنا چاہیے ۔ اداکارہ نور نے کہا کہ عورت صدیوں سے مظلوم ہی چلی آ رہی ہے جسے مردوں کے معاشرے میں آ ج بھی وہ مقام نہیں دیا جاتا جو دین اسلام میں بیان کیا گیا ہے۔‘ایسا نہ کر نے والے کل خدا کے ہاں جوابدہ ہونگے ۔میں نے اپنے تمام معاملات اپنے رب پر چھوڑ دیئے ہیں اور وہی بہترین فیصلے کرنے والا ہے ۔
Famous Showbiz Stars
Hira Mani
Jawad Ahmad
Anthony Michael Hall
Olivia Cooke
Leslie Mann
Jared Leto
Christie Brinkley
Sanam Jung
Kashif Mehmood
Hammad Farooqi
Taapsee Pannu
Kelly Reilly
Showbiz News In Urdu
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل اتوار کو منائی جائے گی
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
اداکارہ خورشید بانو کی 23 ویں برسی منائی گئی
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
گلوکار افی جان نے پانچ سال بعد اپنے نئے گانے پر کام شروع کردیا
-
سکینڈل کوئین لائبہ خان نے اپنا نائیٹی میں کیاگیا برانڈ شوٹ وائرل کردیا
-
گلوکارہ نازنصرت بلھے شاہی نے اپنی دس قوالیاں مکمل کرلیں