اکشے کمار نیراج پانڈے کی فلم ”بے بی“ میں جلوہ گر ہوں گے

بدھ 14 مئی 2014 23:51

اکشے کمار نیراج پانڈے کی فلم ”بے بی“ میں جلوہ گر ہوں گے

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مئی۔2014ء) بالی ود سٹار اکشے کمار اپنی آئندہ فلم ”بے بی“ میں جلوہ گر ہوں گے۔ فلم کے ہدایتکار نیراج پانڈے ہوں گے۔ فلم کی شوٹنگ کا آغاز نیپالی دارالحکومت کھٹمنڈو میں کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

یہ فلم آئندہ سال 23 جنوری کو ریلیز ہوگی۔ ٹی سیریز کے چیئرمین اور مینجنگ ڈائریکٹر بھوشن کمار نے کہا ہے کہ مجھے ہدایتکار نیراج کمار کی فلم ”بے بی“ کی ٹیم کو جوائن کرنے پر بے حد خوشی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلم میں اکشے کمار بھی کام کررہے ہیں

وقت اشاعت : 14/05/2014 - 23:51:54

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :