کرشمہ کپور اور شوہر راج کپور نے طلاق کے لئے باضابطہ طور پر عدالت سے رجوع کر لیا
جمعہ 23 مئی 2014 19:09
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مئی۔2014ء) بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور اور ان کے شوہر راج کپور نے طلاق کے لئے باضابطہ طور پر عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور اور ان کے بزنس مین شوہر راج کپور نے ممبئی کی ایک فیملی کورٹ میں طلاق کے لئے با ضابطہ طور پر کاغذات جمع کرا دیئے ہیں، رپورٹ میں کہا گیا کہ دونوں کے درمیان بچوں سمائرا اور کیان کی تحویل کے حوالے سے بھی معاملات خوش اسلوبی سے طے پا گئے ہیں۔
واضح رہے کہ کرشمہ اور راج کپور کی شادی 2003 میں انجام پائی تھی تاہم دوسرے بچے کی پیدائش کے بعد دونوں کے درمیان اختلافات پیدا ہوگئے تھے جس کے بعد کرینہ ممبئی میں اپنی والدہ کے گھر منتقل ہوگئیں تاہم دونوں کے درمیان بچوں کی تحویل کے حوالے سے تنازعہ چلا آ رہا تھا۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Emmad Irfani
Hassan Ahmed
Mustafa Qureshi
Kel Mitchell
Kat Dennings
Shilpa shinde
Saad Haroon
Hashim Nadeem
Waseem Abbas
Gurdas Maan
Asa Butterfield
Katherine Heigl
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا