بالی ووڈ کی نئی فلم میں رنویر اور دپیکا پڈوکون میاں بیوی کے کردار میں جلوہ گر ہونگے

ہفتہ 31 مئی 2014 12:43

بالی ووڈ کی نئی فلم میں رنویر اور دپیکا پڈوکون میاں بیوی کے کردار میں جلوہ گر ہونگے

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31مئی 2014ء) بالی و وڈ اداکار رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون نئی فلم میں میاں بیوی کے کردار میں جلوہ گر ہونگے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہدایتکار ہومی ادجانیا کی آنیوالی فلم ’فائنڈنگ فینی فرنانڈیس‘ میں دپیکا اور رنویر سنگھ میاں بیوی کا کردار ادا کررہے ہیں، فلم میں رنویر کا کردار مختصر سا ہے، فلم میں رنویر کے کام کرنے سے دپیکا پڈوکون پھولے نہیں سما رہیں۔

وقت اشاعت : 31/05/2014 - 12:43:59

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :