اداکارہ میرا کی والدہ شفقت بیگم کا (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان

پیر 2 جون 2014 14:12

اداکارہ میرا کی والدہ شفقت بیگم کا (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2جون 2014ء) اداکارہ میرا کی والدہ شفقت بیگم نے اپنی سیاسی جماعت تبدیل کرلی۔ اداکارہ میرا کی ماں نے گذشتہ الیکشن ایک غیر معروف سیاسی جماعت جسٹس پارٹی سے لڑا تھا۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں شفقت بیگم نے کہا ہے کہ وہ موجودہ وزیراعظم میاں نواز شریف کی پالیسیوں کی مکمل حمایت کرتی ہیں۔ نواز شریف بہت اچھا کام کرتے ہیں۔ میں بھی سیاسی زندگی میں جو کچھ کرنا چاہتی ہوں وہ مسلم لیگ (ن) کے منشور کے مطابق ہے اسلئے میں آئندہ (ن) لیگ کی سپورٹر اور امیدوار ہوں گی۔۔

وقت اشاعت : 02/06/2014 - 14:12:25

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :