انڈسٹری میں نئے آنیوالوں سے مقابلے کیلئے موجود نہیں ہوں، مادھوری

بدھ 4 جون 2014 23:43

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4جون۔2014ء)بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشت نے کہا ہے کہ انڈسٹری میں نئے آنیوالوں سے مقابلے کیلئے موجود نہیں ہوں۔

(جاری ہے)

بھارتی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری دونوں فلمیں ڈیڑھ عشقیہ اور گلاب گینگ اگرچہ باکس آفس پر زیادہ بزنس نہیں کر سکی ہے تاہم اپنی طرف سے میں نے بہترین پرفارمنس دیئنے کی کوشش کی تھی ۔انہوں نے کہا کہ دونوں میں کردار ایک دوسرے سے بالکل مختلف تھے ۔میں نے اپنی پوری محنت سے کام کیا تاہم انہوں نے کہا کہ میری انڈسٹری میں موجودگی نے آنیوالوں سے مقابلے کے لئے نہیں ہے بلکہ میں صرف اپنے تمام اور صلاحیتوں پر توجہ دیتی ہوں

وقت اشاعت : 04/06/2014 - 23:43:15

Rlated Stars :