اداکارہ نرگس جلد ایک اور بیوٹی پارلر کھولیں گی

ہفتہ 7 جون 2014 14:44

اداکارہ نرگس جلد ایک اور بیوٹی پارلر کھولیں گی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جون 2014ء) فلمسٹار نرگس جلد ایک بیوٹی پارلر بنائیں گی۔ اداکارہ نے گذشتہ برس شوبز سے کنارہ کشی اختیار کی اور پارلر بزنس پر توجہ دینا شروع کی۔

(جاری ہے)

نرگس کینیڈا میں بوتیک اور بیوٹی پارلر چلا رہی ہیں جبکہ لاہور میں ان کا پہلے مون مارکیٹ‘ علامہ اقبال ٹاؤن میں پارلر ہے اب نرگس کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بزنس کو مزید وسیع کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں اور جلد ایک نئے پارلر کا افتتاح کریں گی۔

وقت اشاعت : 07/06/2014 - 14:44:23

Rlated Stars :