شاہ رخ نے دپیکا کو اپنی ضمانت پر سیکرٹری رکھ دی
ہفتہ 7 جون 2014 18:07
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جون 2014ء) بالی وڈ سپر سٹار شاہ رخ خان اپنی نئی فلم ہیپی نیوائیر کی کاسٹ پر زیادہ ہی مہربان ہیں۔ کوسٹارز کو گاڑی اور موٹرسائیکل تحفے میں دینے کے بعد پرسنل سیکرٹری کی تلاش میں پریشان دپیکا کو اپنی ضمانت پر سیکرٹری رکھ دی۔
(جاری ہے)
نئی فلم ہیپی نیو ائیر کی شوٹنگ میں مصروف اداکار نے جب اپنی ہیروئن دپیکا کو پرسنل سیکرٹری کے انتخاب کے لیے پریشان دیکھا تو اپنی ضمانت پر ایک پیشہ ورانہ سیکرٹری اداکارہ کو سونپ دی۔
کنگ خان اس سے پہلے ہیپی نیو ائیر کی ہدایتکارہ فرح خان کو گاڑی تحفے میں دے چکے ہیں جبکہ کو سٹار ابھیشک بچن کو بھی شاہ رخ نے موٹرسائیکل تحفے میں دی تھی۔ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان کی پروڈکشن میں بننے والی یہ فلم تئیس اکتوبر کو ریلیز ہو گی۔:Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Jawad Bashir
Mahesh Manjrekar
Jim Carrey
Sophie Turner
Sonam Kapoor
Adrien Brody
Liv Tyler
Agha Majid
Anoushay Abbasi
Paul Dano
Eva Longoria
Bellamy Young
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف