اداکارہ زارا اکبر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

منگل 10 جون 2014 14:53

اداکارہ زارا اکبر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

لاہور((اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جون 2014ء) سٹیج اور ٹی وی کی معروف اداکارہ زارا اکبر نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔

(جاری ہے)

اداکارہ زارا اکبر کی سیاسی وابستگی پچھلے بیس سالوں سے پاکستان پیپلز پارٹی سے تھی ۔ مگر محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے بعد پارٹی کی حکمت عملی سے اتفاق نہیں کرسکیں ۔ جس کی وجہ سے انہوں نے تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

وقت اشاعت : 10/06/2014 - 14:53:46

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :