اداکارہ ریما رمضان المبارک میں وطن واپس آئیں گی

پیر 16 جون 2014 14:32

اداکارہ ریما رمضان المبارک میں وطن واپس آئیں گی

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جون 2014ء) اداکارہ و ہدایت کارہ ریما رمضان المبارک میں امریکہ سے وطن واپس آئیں گی ۔ یہ بات ادا کارہ ریما کے سیکرٹری دستگیر نے بتائی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ ریما وطن واپس آ کر فلمسازی کے حوالے سے منصوبوں کو نئی شکل دیں گی۔ یاد رہے کہ شادی کے بعد اداکارہ ریما امریکہ میں مقیم ہیں، اور ماہ رمضان کے بابرکت مہینے میں بھی اپنی شوبز سرگرمیاں جاری رکھیں گی، اور فلم کے حوالے سے نئے اقدامات کریں گی.

وقت اشاعت : 16/06/2014 - 14:32:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :