اداکارہ سنی لیون اپنی نئی فلم میں برطانوی شہزادی کا کردار ادا کرینگی

پیر 16 جون 2014 18:32

اداکارہ سنی لیون اپنی نئی فلم میں برطانوی شہزادی کا کردار ادا کرینگی

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جون 2014ء) بالی وڈ اداکارہ سنی لیون اپنی نئی فلم میں برطانوی شہزادی کا کردار ادا کرینگی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے سماجی میل جول کی ویب سائیٹ ٹیوئٹر پر جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ وہ نئی فلم ” لیلا“ میں شہزادی کا کردار نبھائیں گی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ شہزادی کاکردار نبھانا انکا خواب تھا۔ جو پورا ہونے جا رہا ہے جس کی انہیں بڑی خوشی ہے۔ فلم بلوشان کمار ، احمد اور سائرہ خان پروڈیوس کرینگے ۔

وقت اشاعت : 16/06/2014 - 18:32:01

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :