زندگی بہت مختصر ہے اسلئے وقت ضائع نہیں کرتی‘ سویرا ندیم
منگل 17 جون 2014 15:50
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17جون 2014ء) اداکارہ اور کمپیئر سویرا ندیم نے کہا ہی کہ زندگی بہت مختصر ہے اسلئے وقت ضائع نہیں کرتی۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں صرف اداکاری کو اہمیت نہیں دیتی بلکہ میں سمجھتی ہوں کہ مجھ میں بہت سی صلاحیتیں ہیں۔ میرے اندر لکھنے پڑھنے کا احساس بھی ہے۔ میں نے ڈائریکشن بھی کی ہے۔
(جاری ہے)
میں پروڈیوسر بھی ہوں اور ایک چینل سے نیوز پر مشتمل ایک ٹاک شو بھی کرتی رہی ہوں۔
انہوں نے کہا کہ میں سپیشل پر یقین نہیں رکھتی۔ اب وہ دور ہے جس میں آپ کسی ایک چیز پر انحصار نہیں کرسکتے۔ انہوں نے کہا کہ میں نجی اور پیشہ وارانہ زندگی میں ایک فاصلہ رکھتی ہوں اور یہ بہت ضروری بھی ہے۔ میری ذاتی زندگی میں بہت اچھے دوست ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں ڈراموں میں سنجیدہ کردار زیادہ ادا کئے ہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ مجھے مزاح میں دلچسپی نہیں ہے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
adele
Kiran Malik
Haley Joel Osment
Erika Christensen
Abigail Spencer
Abigail Breslin
James Franco
Adeel Hashmi
Uma Thurman
Tom Hardy
Sajid Hasan
Quratulain Balouch
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا