چار کروڑ سے زائد اثاثوں کی مالک ہوں اور ان پر باقاعدگی سے ٹیکس بھی دیتی ہوں،شاہدہ منی

ہفتہ 21 جون 2014 14:58

چار کروڑ سے زائد اثاثوں کی مالک ہوں اور ان پر باقاعدگی سے ٹیکس بھی دیتی ہوں،شاہدہ منی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21جون 2014ء)اداکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ چار کروڑ سے زائد اثاثوں کی مالک ہوں اور ان پر باقاعدگی سے ٹیکس بھی دیتی ہوں۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے اثاثے چار کروڑ میں یہ خبر غلط ہے ۔بحریہ ٹاؤن میں واقع میرے دو پلاٹوں کی مالیت ہی پانچ کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے شیئرز کی ویلیو کو بھی ڈیڑھ کروڑ سے زیادہ ہے ۔بینک اکاؤنٹس سے مجھے پرافٹ ملاتا ہے اور ٹیکس کا بھی کاٹا جاتا ہے ۔۔

وقت اشاعت : 21/06/2014 - 14:58:54

Rlated Stars :