سنی لیون نے شہزادی بننے کے لئے 5 کلو وزن کم کرلیا
پیر 23 جون 2014 13:50
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جون 2014ء) بالی ووڈ میں اداکاراؤں میں کردار کی مناسبت سے وزن میں کمی یا اضافہ کرنے کے رجحان میں اضافہ ہورہا ہے اور اب ان اداکاراؤں میں سنی لیون بھی شامل ہوگئی ہیں جنہوں نے اپنی نئی فلم کے لئے وزن میں 5 کلو تک کمی کی ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق کینیڈین نژاد بے باک اداکارہ سنی لیون ’’لیلا ‘‘ نامی فلم میں ایک شہزادی کا کردار ادا کررہی ہیں فلم کی عکسبندی لندن اور جیسلمیر میں ہوگی۔
اپنے کردار کی مناسبت سے فلم کے ڈائریکٹر نے انہیں وزن میں کمی کی ہدایت کی جس پر عمل کرتے ہوئے انہوں نے چند ہی روز میں 5 کلو وزن کم کیا تاکہ وہ فلم میں بھی خوبصورت شہزادی کر روپ میں نظر آ سکیں۔فلم کے پروڈیوسراحمد خان کا کہنا ہے کہ فلم کے لئے سنی لیون نے صرف اپنا وزن ہی کم نہیں کیا بلکہ انہیں خصوصی طور پر بالی ووڈ کے رقص اور اس کی روایات بھی سکھائی جارہی ہیں۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Tauqeer Nasir
Huma Qureshi
Adrien Brody
Khalid Abbas Dar
Shahid Kapoor
Naeem Haq
Karan Singh Grover
Milind Soman
Additi Gupta
Mehdi Hassan
Guy Ritchie
Shah Rukh Khan
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف