رنبیر کپور اور کترینہ کیف کو آخر کار ممبئی میں گھر مل گیا
پیر 23 جون 2014 16:19
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جون 2014ء) الی وڈکی اداکارہ کترینہ کیف اوررنبیر کپور جو کافی دنوں سے ممبئی میں گھر کی تلاش میں تھے، ایک فلیٹ پر متفق ہو گئے ہیں ، جس کے بعد وہ کافی خوش نظر آتے ہیں۔
(جاری ہے)
دونوں فنکار جوجنوبی افریقہ سے جگا جاسوس کی فلم بندی مکمل کر کے لوٹے ہیں،پچھلے کچھ مہینوں سے اپنے لئے کوئی مناسب گھر تلاش کر رہے تھے۔ اب اطلاعات ہیں کہ انہوں نے ممبئی میں ایک لگڑری فلیٹ فائنل کر لیا ہے۔ ان دونوں نے اپنے گھر کے لئے جنوبی افریقہ میں خریدو فروخت بھی خوب کی ہے،جب کہ کترینہ نے کچن کا کافی سامان بھی خریدا ہے۔ یاد رہے کہ جب سے رنبیر کپور کے والدین نے شادی کے لئے گرین سگنل دیا ہے، دونوں فنکار کیمرے کی آنکھ سے بچنے کی کوشش میں رہتے ہیں۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Rashid Mehmood
Brooke Langton
Lara Flynn Boyle
Emilie de Ravin
drake
Rachel Weisz
Mansha Pasha
Gul Panra
Anne Hathaway
John Krasinski
Saheefa Jabbar Khattak
Amanda Bynes
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف